وزیر دفاع پرویز خٹک اور سابقہ ناظم اعلی اشفاق احمد نے پبی میں حاجی امجد سے ان کی بیوی کے وفات پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی.
پبی 1 سیکٹری زر محمّد صاحب نے پوسٹ آفس راستے میں صفائی شعرو کیا ۔
*تلاش ورثاء**یہ بچی جو اپنا نام و پتہ نہیں بتا رہی اور مسلسل رو رہی ہے تھانہ نوشہرہ کینٹ میں موجود ہے۔جو کوئی اس کے بارے میں جانتا ہو ان نمبرات پر رابطہ کریں ۔شکریہ**تھانہ نوشہرہ کینٹ 09239220113**عم…
Read moreپبّی ڈیلی نیوز آفیشل موبائل ایپ بہت جلد متعارف کروارہا ہے۔
ڈیزائن بائی: خورشید خان
Social Plugin